aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pa.Dhaate"
مجھے آج اتنی نفرت سے نہ دیکھتی یہ دنیاجو پڑھائی سے ذرا بھی مرے دل کو پیار ہوتا
سبب یہ ہوتے ہیں ہر صبح باغ جانے کےسبق پڑھاتے ہیں کلیوں کو مسکرانے کے
دیکھیں نصیحت کیا وہ ہم کو پڑھاتے ہیںویسے نہیں ہیں ہم تو سدھرنے والے لوگ
علم ہوتا ہے حقیقت میں جہالت کا جوابمیں تو اسباق پڑھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
کیا سبق پڑھاتے ہیں شہر کو دیانت کا آ گیا ہے جب اس پر فیصلہ عدالت کاآپ کیوں پکڑتے ہیں ان کی چوریاں یارو ریت اس نگر کی ہے اینٹ اس نگر کی ہے
ہیں جو معصوم فرشتے ان کوپاٹھ نفرت کا پڑھاتے کیوں ہو
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوںآپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے
تم ثروت کو پڑھتی ہوکتنی اچھی لڑکی ہو
وہ بھی پڑھتا نہیں ہے اب دل سےہم بھی نالے کو نم نہیں کرتے
کچھ تو پڑھیے کہ لوگ کہتے ہیںآج غالبؔ غزل سرا نہ ہوا
کبھی لکھوانے گئے خط کبھی پڑھوانے گئےہم حسینوں سے اسی حیلے بہانے سے ملے
بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سےپیار بڑھتا ہے اس رویے سے
خط غیر کا پڑھتے تھے جو ٹوکا تو وہ بولےاخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیںتری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
وہ اپنا جسم سارا سونپ دینا میری آنکھوں کومری پڑھنے کی کوشش آپ کا اخبار ہو جانا
عشق ہے پادشاہ عالم گیرگرچہ ظاہر میں تخت و تاج نہیں
ایک اک پل کو کتابوں کی طرح پڑھنے لگےعمر بھر جو نہ کیا ہم نے وہ اب کرتے ہیں
ہزار صفحوں کا دیوان کون پڑھتا ہےبشیر بدرؔ کا کوئی انتخاب دے جاؤ
اپنے شجرے کہ وہ تصدیق کرائے جا کرجس کو زنجیر پہنتے ہوئے ڈر لگتا ہے
شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباسبولتا جہل ہے بد نام خرد ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books