aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pachpan"
ان انگریزی اسکولوں کے بچہ کیسے سمجھیں گےباون ترپن چون پچپن چھپن کیسا ہوتا ہے
خواہشیں وقت کی ٹہنی سے نہیں جھڑتی ہیںخواب پچپن میں بھی دیکھے ہیں جواں ہوتے ہیں
عمر گزری اگرچہ پچپن سےخواب دیکھیں مگر لڑکپن سے
دلیلوں سے اسے قائل کیا تھادلیلیں دے کے اب پچھتا رہے ہیں
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتیانسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں
عشق پیچاں کی صندل پر جانے کس دن بیل چڑھےکیاری میں پانی ٹھہرا ہے دیواروں پر کائی ہے
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہےتو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
تم یہ کہتے ہو کہ میں غیر ہوں پھر بھی شایدنکل آئے کوئی پہچان ذرا دیکھ تو لو
جان پہچان سے بھی کیا ہوگاپھر بھی اے دوست غور کر شاید
اس انجمن میں آپ کو آنا ہے بار باردیوار و در کو غور سے پہچان لیجئے
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہتدل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
میں جن کو جان کے پہچان بھی نہیں سکتاکچھ ایسے لوگ مرا گھر جلانے والے تھے
گو نامہ بر سے خوش نہ ہوا پر ہزار شکرمجھ کو وہ میرے نام سے پہچان تو گیا
کیوں مری شکل پہن لیتا ہے چھپنے کے لیےایک چہرہ کوئی اپنا بھی خدا کا ہوتا
میں گھر سے تیری تمنا پہن کے جب نکلوںبرہنہ شہر میں کوئی نظر نہ آئے مجھے
خود کو پہچان کے دیکھے تو ذرا یہ دریابھول جائے گا سمندر کی طرف جانا بھی
ممکن ہے ہمیں گاؤں بھی پہچان نہ پائےبچپن میں ہی ہم گھر سے کمانے نکل آئے
دو پل کی تھی اندھی جوانی نادانی کی بھر پایاعمر بھلا کیوں بیتے ساری رو رو کر پچھتانے میں
پاس رہ کر بھی نہ پہچان سکا تو مجھ کودور سے دیکھ کے اب ہاتھ ہلاتا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books