aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahla qadam ebooks"
دونوں ہاتھوں سے تھام کر صاحبؔماں نے پہلا قدم چلایا مجھے
اک قدم اٹھا کہیں پہلا قدمخاک اڑی اور اپنے سارے غم بنے
تم اپنا پہلا قدم تو بڑھاؤ بسم اللہخدا سنبھالنے والا ہے جاؤ بسم اللہ
ابھی پہلا قدم طے کر رہی ہوںدوبارہ گر پڑی تھی میں سنبھل کر
پہلے قدم پہ ختم ہوا قصۂ جنوںپہلا قدم ہی دشت برابر چلا گیا
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئییہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے
ساری بات ہی پہلے قدم کی ہوتی ہےپہلا قدم ہی تو نے ڈر کے رکھا ہے
گھر چھوڑ آئے آپ بھی اچھا کیا حضوریہ تو جنوں کی راہ میں پہلا قدم ہوا
خرد کی آخری حد ہے جنوں کا پہلا قدمیہ ابتدا ہے تو پھر انتہا خدا جانے
میں گھر کو پھونک رہا تھا بڑے یقین کے ساتھکہ تیری راہ میں پہلا قدم اٹھانا تھا
پہلا قدم کہیں مرے انکار کا نہ ہوہونا تھا جس جگہ مجھے اس جا نہیں ہوں میں
بس نکل جائیں گے کچھ روز میں اس دلدل سےہم نے سوچا تھا یہی پہلا قدم رکھتے ہوئے
میں کیا گیا کہ ہوا خشک چشمۂ مہتابابھی تو پہلا قدم آسماں پہ رکھا تھا
دشت و در خیر منائیں کہ ابھی وحشت میںعشق نے پہلا قدم نام خدا رکھا ہے
نہ جانیں اس سفر کی منزل اول کہاں ہوگیفنا کی آخری منزل پہ ہے پہلا قدم میرا
بڑھا دو درد کی لو اور کم ہے میرے لئےابھی یہ عشق میں پہلا قدم ہے میرے لیے
اک کرن تسخیر کل کی سمت تھا پہلا قدمآگ اگلتی آندھیوں نے ہم کو اندھا کر دیا
اسی نے پہلا قدم بغاوت کی سمت رکھاوہ جس کی الفت کے تیر دل میں گڑے ہوئے تھے
ہجوم شوق اور راہ محبت کی بلا خیزیکہیں پہلا قدم ہی آخری منزل نہ بن جائے
اہل فلک تو سوئے زمیں دیکھتے رہےروئے زمیں پہ پہلا قدم آدمی کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books