aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pak.de"
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حقآدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
گزریں ہمارے گھر کی کسی رہ گزر سے وہپردہ ہٹائیں دیکھیں انہیں کھڑکیوں سے ہم
جس کو تم نے کہا تھا آؤگیپھول پکڑے وہ اب بھی ٹھہرا ہے
تیری ہلال سی انگلی پکڑےمیں کوسوں پیدل چلتا تھا
در پردہ وہ ہی معنی مقوم نہ ہوں اگرصورت نہ پکڑے کام فلک کے ثبات کا
کھسک بھی جائے گی بوتل تو پکڑے جائیں گے رندجناب شیخ لگے آپ کیوں قسم کھانے
گزرے ہمارے گھر کی کسی رہ گزر سے وہپردے ہٹائے دیکھیں انہیں کھڑکیوں سے ہم
فقیہ شہر کو سمجھو کہ ہم پکڑے گئے ناحقشرابیں سب اسی کی تھیں بس اک پیمانہ میرا تھا
بہتی ہوئی اس بھیڑ کے طوفان میں شاہدؔکس لہر کو پکڑے کوئی اور کس کو صدا دے
وہ دل کیا جو دلبر کی صورت نہ پکڑےوہ مجنوں نہیں ہے جو لیلیٰ نہیں ہے
کچھ ہم نے تیرے ہاتھ تو پکڑے نہیں میاںگر جانتا ہے ہم کو گنہ گار مار ڈال
ہم جوانوں کو نہ چھوڑا اس سے سب پکڑے گئےیہ دو سالہ دختر رز کس قدر شتاہ ہے
میرا ہاتھ یہ پکڑے رہنامیں خوابوں میں ڈر جاتی ہوں
وقت کی انگلی پکڑے رہنا اچھا لگتا ہےہم کو چلتے پھرتے رہنا اچھا لگتا ہے
ان شہیدان محبت میں تو میں صاف کہوںکوئی اتنا نہیں پکڑے جو گریباں ان کا
مفت میں علویؔ کو شہرت مل گئیاور ہم پکڑے گئے بیکار میں
فتنہ انگیزی بھی چھپتی ہے کہیں پردے میںسنتے ہیں گبر و مسلماں سے ترے نام کو ہم
پکڑے جائیں گے ہمیں حشر میں بے جرم و قصوراور گنہ گار کو دنیا میں سزا کچھ بھی نہیں
ہاتھ پکڑے مجھ کو کھینچے پھر سوئے دشت بلااے جنوں اب کر دئے تیرے حوالے ہاتھ پاؤں
جو کل تلک بڑا ڈرتی تھی کاکروچوں سےوہ آج چھپکلی پکڑے ہوئے پلاس میں تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books