aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pakaatii"
تم ثروت کو پڑھتی ہوکتنی اچھی لڑکی ہو
چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پراب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی
اس تعلق سے نکلنے کا کوئی راستہ دےاس پہاڑی پہ بھی بارود لگانا نہ پڑے
ہے مکیں کی پا داری نام صاحب خانہہم سے تیرے کوچے نے نقش مدعا پایا
ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھےسفینے یوں بھی کنارے پہ کب لگانے تھے
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہےجینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
میں تنکوں کا دامن پکڑتا نہیں ہوںمحبت میں ڈوبا تو کیسا سہارا
تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جامجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا
یہ روٹیاں ہیں یہ سکے ہیں اور دائرے ہیںیہ ایک دوجے کو دن بھر پکڑتے رہتے ہیں
خود پرستی سے عشق ہو گیا ہےاپنی ہستی سے عشق ہو گیا ہے
آنکھ مانوس تماشا نہیں ہونے پاتیکیسی صورت ہے کہ ہر روز نئی لگتی ہے
اب طیش میں آتے ہی پکڑ لیتا ہوں پاؤںاس عشق سے پہلے کبھی ایسا تو نہ تھا میں
بھوکے بچوں کی تسلی کے لیےماں نے پھر پانی پکایا دیر تک
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھاچھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہےکس نے عذاب جاں سہا کون عذاب جاں میں ہے
ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دنورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کر عذر مستی ایک دن
ہر تماشائی فقط ساحل سے منظر دیکھتاکون دریا کو الٹتا کون گوہر دیکھتا
آپ کو دیکھ کے جس وقت پلٹتی ہے نظرمیری آنکھیں مری آنکھوں کی طرح ہوتی ہیں
کون سا موڑ ہے کیوں پاؤں پکڑتی ہے زمیںاس کی بستی بھی نہیں کوئی پکارا بھی نہیں
کوئی کنگھی نہ ملی جس سے سلجھ پاتی وہزندگی الجھی رہی برمہا کے درشن کی طرح
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books