aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parad"
شوق ترا ہے موجزن ذوق ترا بہانہ جوکھول نہ دیں بھرم کہیں پرد گیان راز کا
مرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیںمجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
عشرت پارۂ دل زخم تمنا کھانالذت ریش جگر غرق نمکداں ہونا
پرائی آگ پہ روٹی نہیں بناؤں گامیں بھیگ جاؤں گا چھتری نہیں بناؤں گا
دریا ہو یا پہاڑ ہو ٹکرانا چاہئےجب تک نہ سانس ٹوٹے جیے جانا چاہئے
زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسےقتیلؔ جان سے جائے پر التجا نہ کرے
پھر دیا پارۂ جگر نے سوالایک فریاد و آہ و زاری ہے
زندگی پر بھی کوئی زور نہیںدل نے ہر چیز پرائی دی ہے
اچھے شعروں کی پرکھ تم نے ہی سکھلائی مجھےاپنے انداز سے کہنا بھی تمہی سے سیکھا
در فصیل کھلا یا پہاڑ سر سے ہٹامیں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگ زار میں ہوں
قتیلؔ اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتاتو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے
کوہ کن کیا پہاڑ کاٹے گاپردے میں زور آزما ہے عشق
مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑمیرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
پرائی نیند میں سونے کا تجربہ کر کےمیں خوش نہیں ہوں تجھے خود میں مبتلا کر کے
سمجھتے ہی نہیں نادان کے دن کی ہے ملکیتپرائے کھیتوں پہ اپنوں میں جھگڑا ہونے لگتا ہے
دوستی میں تری در پردہ ہمارے دشمناس قدر اپنے پرائے ہیں کہ جی جانتا ہے
وہ اک چراغ کدہ جس میں کچھ نہیں تھا مراجو جل رہی تھی وہ قندیل بھی پرائی تھی
اے وائے غفلت نگۂ شوق ورنہ یاںہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
تو ابھی رہ گزر میں ہے قید مقام سے گزرمصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر
اپنی صورت لگی پرائی سیجب کبھی ہم نے آئینہ دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books