aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parat"
وقت کی دھول جم گئی تھی پھرعمر کی پھر پرت اتاری ہے
کھلت میں بند ہیں کونپل کے سوتے جاگتے رنگپرت پرت میں نئی دل کشی ہے یہ دنیا
ورق وہی تھا مگر دوسری پرت چاہیکہ میں نے اس کی محبت سے منفعت چاہی
ہماری شخصیت کیا شخصیت ہےہر اک تیور دکھاوے کی پرت ہے
تم نے پھول ابتدا میں دیکھا تھااب کھلا ہے نئی پرت کے ساتھ
پنکھڑی ایک پرت اور پرتکیوں بکھیڑے میں پڑھو دیکھو مت
سادہ کاری کئی پرت کئی رنگسادگی اک ادائے سادہ نہیں
آنکھوں میں کاجل کی پرت جما لی جائےسکھیوں سے یوں پریت کی جوت چھپا لی جائے
روز چڑھ جاتی ہے اک اور پرت سورج کیروز دیوار سے اک سایہ اتر جاتا ہے
اس کی ثابت قدمی پر ستی قربان ہوں میںکھیت چھوڑا نہیں مجھ دل نے پرت کے رن میں
نہیں کھلے ہیں کئی دن سے باندھ آنکھوں کےبدن پے ایک پرت جم گئی ہے کائی کی
وہ شخص بھی شعر تھا کوئی سہل ممتنع میںنہیں کھلا گرچہ اس کی کوئی پرت نہیں تھی
پہلے پہلی پرت بچھائی اوراور پھر دوسری پرت رکھی
اب ہر جگہ پہ گاتے ہیں اور ناچتے ہیں لوگاب یہ توے پرات سے آگے نکل گئے
گئی بہاروں کے راگ چھیڑو خزاں رتوں کی پرت ادھیڑوتمہاری بزم طرب میں ساقی ابھی مری چشم تر نہیں ہے
گر جاتی ہے روز ایک پرت راکھ بدن سےجلنے کا سماں پھر بھی کہیں پر نہ ملے گا
آئی ہے ایسے غم میں روانی پرت پرتبہنے لگا ہے آنکھ سے پانی پرت پرت
جب چڑھی اس پر جوانی کی پرتزاویے اس کے کٹیلے ہو گئے
بارات اک آتی ہوئی میت کوئی جاتی ہوئییہ زندگی ہے تہ بہ تہ کھلتی نہیں اس کی پرت
زر خیال کو ضم کر کے اپنے شعروں میںکوئی کمال پرت در پرت دکھائیے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books