aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "part 004 ebooks"
بے حجاب ہونے پرآپ نے قیامت کی
سوچتا ہوں پر پرواز سمیٹوں لیکنکتنے بھولے ہوئے پیمان نکل آتے ہیں
میرے لب پہ ہنسی اگر آئیتو فقط اپنے حال پر آئی
اشکوں کے برسنے سے دل صاف تو ہوتا ہےپر اور بھی گہرا ہو جس زخم کو دھوتے ہیں
غضب کا شہر ہے سب کو اداس رکھتا ہےپر اس میں ہر کوئی بسنے کی آس رکھتا ہے
پھنگی پر آ بیٹھی دیکھکتنی شاطر نکلی دھوپ
یہ دل ہے آپ کا آفس نہیں جییہاں پر آپ کی چلتی نہیں ہے
اپنی آواز پر آ رہا ہے یقیںکام آئی یہ میرے دعا کون سی
جہاں لگتا ہے سب کچھ ختم ہے ان بند راہوں پرنیا سا موڑ دیتے ہیں نیا آغاز دیتے ہیں
لوگ جب دیکھنے پر آئے تو اتنا دیکھاآنکھ پتھرا گئی اور حد نظر دیکھ نہ پائے
مرا ٹوٹا ہوا دل جا بجا اب ریزہ ریزہ ہےرگ جاں پارۂ قلب و جگر سب خیریت سے ہیں
میرے دل پر اس کا حقاچھی یہ سرداری ہے
ڈالی پر اک پیلا پتہجانے کیا گنتا رہتا ہے
چاند چھت پر اور میں بھیدیکھیے کیا بات ہوگی
ہنس دینے پر اس کے آگےکوئی مت فرمائش رکھنا
چپ طاری تھی دنیا پرایک فقط میں رویا تھا
آخری ٹرین تھی تری جانبجو غلط پلیٹ فارم پر آئی
دروازے پر آس لگی ہےسات سمندر پار ہے صاحب
مسئلہ زندگی کی تختی پرایک الجھا حساب جیسا ہے
دل سے تو نکلی لیکنہونٹوں پر آ ٹھہری بات
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books