aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "partimaa"
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیںوہ تو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں
پہلے لگتا تھا بن تیرے مر جاؤں گاتو نے چھوڑا تو پھر میں کدھر جاؤں گا
یہ ضد ہے یاد حریفان بادہ پیما کیکہ شب کو چاند نہ نکلے نہ دن کو ابر آئے
آنکھوں میں نہ زلفوں میں نہ رخسار میں دیکھیںمجھ کو مری دانش مرے افکار میں دیکھیں
سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھاوگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
کس سے بچھڑی کون ملا تھا بھول گئیکون برا تھا کون تھا اچھا بھول گئی
سسکیوں کو دبا کے رویا ہوںاپنے آنسو چھپا کے رویا ہوں
کون خواہش کرے کہ اور جیےایک بیزار زندگی کے لیے
غزل غم کی اک ہم سنانے لگے ہیںبھری بزم کا دل دکھانے لگے ہیں
پھر یوں ہوا کہ زندگی میری نہیں رہیاس کی نہیں رہی تو کسی کی نہیں رہی
یادوں کے سب رنگ اڑا کر تنہا ہوںاپنی بستی سے دور آ کر تنہا ہوں
تمہارے بن گزارا ہو رہا ہےمگر یہ دل تمہارا ہو رہا ہے
زمیں سے رشتۂ دیوار و در بھی رکھنا ہےسنوارنے کے لیے اپنا گھر بھی رکھنا ہے
عشق آزار لگ رہا ہے مجھےدل یہ بیمار لگ رہا ہے مجھے
جن خواہشوں کو دیکھتی رہتی تھی خواب میںاب لکھ رہی ہوں ان کو حقیقت کے باب میں
نہیں سمجھی تھی جو سمجھا رہی ہوںاب الجھی ہوں تو کھلتی جا رہی ہوں
رکا جواب کی خاطر نہ کچھ سوال کیامگر یہ زعم کہ ہر رابطہ بحال کیا
ساقی کے کیف بادۂ پارینہ کی قسمسائنس کے جدید خزانے میں کچھ نہیں
قیس کا ذکر مرے شان جنوں کے آگےاگلے وقتوں کا کوئی بادیہ پیما ہوگا
ہم ایک پارٹی مل کر چلو بناتے ہیںکہ تیری میری بہت سی خطائیں ملتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books