aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parveen-shakir"
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
اک ہنر تھا کمال تھا کیا تھامجھ میں تیرا جمال تھا کیا تھا
بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کےہماری زندگی برباد کر کے
اپنی ہی صدا سنوں کہاں تکجنگل کی ہوا رہوں کہاں تک
رکنے کا سمے گزر گیا ہےجانا ترا اب ٹھہر گیا ہے
شب وہی لیکن ستارہ اور ہےاب سفر کا استعارہ اور ہے
اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتےشام کے وقت سفر کیا کرتے
کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والازخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا
تیری خوشبو کا پتا کرتی ہےمجھ پہ احسان ہوا کرتی ہے
اب اتنی سادگی لائیں کہاں سےزمیں کی خیر مانگیں آسماں سے
کھلی آنکھوں میں سپنا جھانکتا ہےوہ سویا ہے کہ کچھ کچھ جاگتا ہے
قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھاپر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
جگا سکے نہ ترے لب لکیر ایسی تھیہمارے بخت کی ریکھا بھی میرؔ ایسی تھی
سمندروں کے ادھر سے کوئی صدا آئیدلوں کے بند دریچے کھلے ہوا آئی
جب ساز کی لے بدل گئی تھیوہ رقص کی کون سی گھڑی تھی
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنامیں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہیےپانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہیے
تیرا گھر اور میرا جنگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھایسی برساتیں کہ بادل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
تراش کر مرے بازو اڑان چھوڑ گیاہوا کے پاس برہنہ کمان چھوڑ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books