تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "prisons"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "prisons"
غزل
اسراف کے جو ہیں شیدائی شیطان کے ہوتے ہیں بھائی
پیسوں کا لٹانا آساں ہے پیسوں کا کمانا مشکل ہے
عتیق احمد جاذب
غزل
ہیں کچھ ایسے لوگ جو اپنے پیسوں سے چھپواتے ہیں
اوروں کے کاندھوں پہ چڑھ کر تصویریں اخباروں میں
فیروز ناطق خسرو
غزل
عشق کی عظمت کے افسانے انسانی اقدار کی باتیں
وہ ہرجائی کیا جانے گی پیسوں سے جو پیار کرے گی
رضا اشک
غزل
میں نے رشتوں سے نہ بڑھ کر کبھی پیسہ سمجھا
تو نے پیسوں سے نہ بڑھ کر کبھی رشتہ سمجھا