aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaamuus"
یہ کس کی پیاس کی خاطر کبھی کبھی جاویدؔمیں ایک قطرے سے قاموس ہونے لگتا ہوں
اتنی آسان نہیں ہوتی ہے یہ راہ سخنپار اس میں کئی قاموس کیے جاتے ہیں
کوزہ گر قاموس کہاں زیبؔ سا تفضیلؔسمٹا ہوا کاغذ پہ سمندر نہ ملے گا
کیا لکھے دیکھے ستم گر معنیٔ لفظ وفاپھاڑ ڈالا کیوں خفا ہو کر ورق قاموس کا
رستے میں وہ ملا تھا میں بچ کر گزر گیااس کی پھٹی قمیص مرے ساتھ ہو گئی
میں آج اپنے گھر سے نکلنے نہ پاؤں گابس اک قمیص تھی جو مرا بھائی لے گیا
اتار پھینکوں بدن سے پھٹی پرانی قمیصبدن قمیص سے بڑھ کر کٹا پھٹا دیکھوں
کیا تھا ہم نے کیمپس کی ندی پر اک حسیں وعدہبھلے ہم کو پڑے مرنا محبت مر نہیں سکتی
نہیں شراب سے رنگیں تو غرق خوں ہیں کہ ہمخیال وضع قمیص و لبادہ رکھتے ہیں
کیمپس کی نہر پر ہے ترا ہاتھ ہاتھ میںموسم بھی لا زوال ہے اور چاند رات ہے
لو شام گئی رات ہے کابوس ہے میں ہوںمیں صبح کا بھولا ہوں تو گھر کیوں نہیں جاتا
کیا کہوں بیماریٔ غم کی فراغت کا بیاںجو کہ کھایا خون دل بے منت کیموس تھا
ہر آن برق چمکتی ہے دل دھڑکتا ہےمری قمیص پہ تنکے ہیں آشیانوں کے
خانقاہوں میں خاک اڑتی ہےاردو والوں کے کیمپس کی طرح
اس کے نئی قمیص کے تحفے کا شکریہلیکن یہاں تو پیرہن جاں بھی چاہئے
میرے اپنوں نے تراشی میری عزت کی قمیصسب کو آتا ہے یہاں قینچی چلانے کا ہنر
جب دن چڑھا بدن پہ بدن سی سجی قمیصاتری جو رات گھر میں بدن رات کی قمیص
وحشت دل حشر کے دن بھی رہے کاؤس طلبکانٹے ڈھونڈھے ہم نے صحرائے قیامت دیکھ کر
دنیا کی زمینوں سے اے چرخ تو کیا واقفاک اک یہاں پنہاں کاؤس ہے ایرج ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books