aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaide.n"
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہےکہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
سب تو قیدیں تھیں زندگی کیسیدم کو تو جسم سے نکلنے دو
انہیں کے واسطے ہیں امتحان عشق کی قیدیںجو اپنی ہستئ موہوم کا منشا سمجھتے ہیں
وہی ہے قانون جرم الفت دلوں پہ قیدیں لبوں پہ پہرےدلوں کے نغمات رک گئے ہیں لبوں کے پیغام بجھ گئے ہیں
نئی قیدیں بڑھیں منت گزار بال و پر ہو کردوائے درد دل آئی عذاب درد سر ہو کر
ہماری ہر غرض میں سخت قیدیں لگتی جاتی ہیںہر آسانی ہمیں آئندہ دقت ہونے والی ہے
یہ قیدیں میرے ہونے پر مکانوں کی زمانوں کیامانت میری ہونے میں زمینوں آسمانوں کی
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیںدل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیںیار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
رہا کرتے ہیں قید ہوش میں اے وائے ناکامیوہ دشت خود فراموشی کے چکر یاد آتے ہیں
یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھیاے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو
یہ بوڑھی قبریں تمہیں کچھ نہیں بتائیں گیمجھے تلاش کرو دوستو یہیں ہوں میں
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسےایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
دفن محبوب جہاں ہیں ناسخؔقبریں ہم چوم لیا کرتے ہیں
میں انہیں چھیڑوں اور کچھ نہ کہیںچل نکلتے جو مے پیے ہوتے
دیوانہ گل قیدئ زنجیر ہیں اور تمکیا ٹھاٹ سے گلشن کی ہوا کھائے چلو ہو
اگر ہم کہیں اور وہ مسکرا دیںہم ان کے لیے زندگانی لٹا دیں
تو ابھی رہ گزر میں ہے قید مقام سے گزرمصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر
جس گھڑی آیا پلٹ کر اک مرا بچھڑا ہواعام سے کپڑوں میں تھا وہ پھر بھی شہزادہ لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books