تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaisarii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "qaisarii"
غزل
مری نظر کے مشاہدے میں عوام کی سرفروشیاں ہیں
میں قیصران جہاں کے اسباب قیصری کو سمجھ گیا ہوں
حسن جعفری
غزل
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
سلیم کوثر
غزل
کس کا کعبہ کیسا قبلہ کون حرم ہے کیا احرام
کوچے کے اس کے باشندوں نے سب کو یہیں سے سلام کیا
میر تقی میر
غزل
صبا اکبرآبادی
غزل
تو بھی چپ ہے میں بھی چپ ہوں یہ کیسی تنہائی ہے
تیرے ساتھ تری یاد آئی کیا تو سچ مچ آئی ہے