aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.anaa.ii"
تھی وہ اک شخص کے تصور سےاب وہ رعنائی خیال کہاں
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
دل کی دھڑکن میں توازن آ چلا ہے خیر ہومیری نظریں بجھ گئیں یا تیری رعنائی گئی
وہ مست نگاہیں ہیں یا وجد میں رقصاں ہےتسنیم کی لہروں میں فردوس کی رعنائی
کھلی جو آنکھ تو کچھ اور ہی سماں دیکھاوہ لوگ تھے نہ وہ جلسے نہ شہر رعنائی
وہ میرا سیل طلب ہو کہ تیری رعنائیچڑھا ہے جو بھی سمندر اسے اترنا ہے
مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہےخانقاہوں میں کہیں لذت اسرار بھی ہے
یہ مدرسہ یہ جواں یہ سرور و رعنائیانہیں کے دم سے ہے مے خانۂ فرنگ آباد
وہ کس کی نغمگی تھی جو داروں سروں میں تھیرنگوں میں کس کے رنگ سے رعنائی آئی تھی
خاک میں دل کو ملایا جلوۂ رفتار سےکیوں نہ ہو اے نوجواں اک شان رعنائی تو ہے
نالہ آتا ہے جو لب پر تو غزل بنتا ہےمیرے فن پر بھی ہے پرتو تری رعنائی کا
لوگ واپس ہو گئے ساجدؔ نمائش گاہ سےاور میں کھویا رہا اک محشر رعنائی میں
تکلف ساز رسوائی ہے غافل شرم رعنائیدل خوں گشتہ در دست حنا آلودہ عریاں ہے
رعنائی کونین سے بے زار ہمیں تھےہم تھے ترے جلووں کے طلب گار ہمیں تھے
وہ ایک خواب جو تعمیر آپ ہے اپنیمیں کیا حقیقت رعنائی خیال کہوں
چار جانب جس کی رعنائی کے چرچے ہیں قتیلؔجانے کب دیکھیں گے ہم اس آنے والی کل کا رنگ
اس نکہت و رعنائی سے کھائے ہیں کئی زخماے تو کہ نہیں نکہت و رعنائی ادھر آ
اس کے وعدوں میں قتیلؔ اک حسن اک رعنائی ہےوہ نہ ہوگا جب تو اس سا مجھ کو بہلائے گا کون
ہر شخص کی جبیں پر کرتے ہیں رقص تارےہر شخص زندگی کی رعنائی چاہتا ہے
گرویدہ کرتے ہیں پھولرنگوں اور رعنائی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books