aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raa.e"
رائے پہلے سے بنا لی تو نےدل میں اب ہم ترے گھر کیا کرتے
مرے بارے میں کوئی رائے تو ہوگی اس کیاس نے مجھ کو بھی کبھی توڑ کے دیکھا ہوگا
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں ممکن ہےہم تو اس دن رائے دیں گے جس دن دھوکا کھائیں گے
دوستی جب کسی سے کی جائےدشمنوں کی بھی رائے لی جائے
اک دھوکے میں دنیا نے مری رائے طلب کیکہتے تھے کہ پتھر ہوں مگر بول پڑا میں
اور اس سے پہلے کہ ثابت ہو جرم خاموشیہم اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتے ہیں
اتنی جلدی نہ بنا رائے مرے بارے میںہم نے ہم راہ ابھی وقت گزارا کم ہے
رات کے بعد نئے دن کی سحر آئے گیدن نہیں بدلے گا تاریخ بدل جائے گی
آہٹ جو سنائی دی ہے ہجر کی شب کی ہےیہ رائے اکیلی میری نہیں ہے سب کی ہے
تجھ سے پہلے بھی مرے راز تھے اک شخص کے پاسفرق اتنا ہے کہ پوشیدہ ہوا کرتے تھے
ہوش والوں کو بھی میری رائے میںایک گونہ بے خودی درکار ہے
ہم جھلس تو رہے ہیں اے جاناںتیرا سورج بھی تو پگھلتا ہے
حسن ان کو یہ رائے دیتا ہےکام امید کے خلاف کرو
دنیا غرض کی رہ گئی اب اس سے کیا غرضچلئے کہ لطف شرکت محفل نہیں رہا
میں سونپ دیتا ہوں ہر رات اپنے خوابوں کوہر ایک صبح کو تعبیر کرتا رہتا ہوں
میری رائے پوچھو تو یہ بری بھلی دنیاآپ جتنے اچھے ہیں اتنی خوبصورت ہے
ہمارا فرض ہے بے لاگ رائے کا اظہارکوئی درست کہے یا غلط یہ کام اس کا
دل کسی سے بھی اگر لگتا ہےپھر تو دیوار سے سر لگتا ہے
پسند آیا کسی کو میرا آندھی بن کے اٹھناکسی کی رائے میں باد صبا ہونا تھا مجھ کو
آوازوں کی بھیڑ میں اتنے شور شرابے میںاپنی بھی اک رائے رکھنا کتنا مشکل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books