aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raag darbari ebook"
وہ شاعر تھے مگر میڈل انہیں بھیملے ہیں راگ درباری سنا کر
سنا رہیں ہیں یہ اخبار راگ درباریہمارے قتل کو بھی حادثہ بتا دیں گے
بج رہا ہر بزم میں اب راگ درباری فقطکس کی جرأت ہے کہ گائے راگ اب ملہار کا
آہیں بھرے گا کب کوئی پھولوں کو دیکھ کرآئے گا کب کسی میں بھلا دلبری کا رنگ
راہ میں بھیڑ ڈراتی ہے تو گھر جاتے ہیں اورگھر کی تنہائی یہ کہتی ہے کہ باہر چلیے
مخفیؔ قضا نے راہ میں ہم کو مٹا دیااندیشۂ درازیٔ منزل نہیں رہا
کوئی بتائے کہ یہ رنگ دوستی کیا ہےوہ شخص پوچھ رہا ہے کہ دلبری کیا ہے
تم خود ہی چلے آؤ گے شاید سر منزلاک راہ نکالی ہے مری در بدری نے
نہ جانے کہاں سے برستی ہے بارشسجاتی ہے تیرے اگر دلبری رنگ
گلوں کو رنگ ستاروں کو روشنی کے لئےخدا نے حسن دیا تم کو دلبری کے لئے
اٹھائے پھرتے ہیں کب سے عذاب در بدریاب اس کو وقف رہ یار کرنا چاہتے ہیں
جلا کر رکھ دیا ہے اس نے شہر آرزو میراترا دربان اصلی وارث چنگیز ہے ساقی
اس سے دوری کا نتیجہ ہے مری در بدریاس کی قربت سے ہی اب راہ دکھائی دے گی
کبھی اے حقیقت دلبری سمٹ آ نگاہ مجاز میںکہ تڑپ رہے ہیں ہزاروں دل رہ عشق سینہ گداز میں
جادۂ راہ محبت کی درازی مت پوچھمنزل شوق کا ہر ذرہ بیاباں نکلا
ووہیں پھر دربار شاہ ہند میں رکھ کر قدمناچنے گانے لگی ہنس ہنس بہ زیبائی بسنت
درائے فرۂ فرہنگ دیکھو رنگ سخنابوالکلام نہیں میں ابوالمعانی ہوں
کالے دریا تو کئے کتنے عبورراہ میں اب کے سمندر آیا
یہ ضروری تو نہیں سامنے آ کر کھیلیںکچھ کھلاڑی پس دربار بھی رہ سکتے ہیں
آشنائی کو رنگ عاشقی عطا کرکےچلئے اس تکلف کو دلبری بنا ڈالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books