aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raaz-e-husn"
سمجھ سکا نہ کوئی راز حسن بیگانہجز ایں نیاز پسندئ قلب دیوانہ
تابندہ حسن راز بہاراں ہمیں سے ہےنظم خزاں جو ہے تو ہراساں ہمیں سے ہے
ہم اس کی حقیقت کو اب تک آسان سمجھتے تھے لیکناے رازؔ یہ راز حسن ہے کیا دیوانے بہت ہو جاتے ہیں
دشت غربت میں راہ ہستی میںمیں سمجھتا ہوں ہم سفر ہو تم
جفائے چرخ کج بنیاد کو راحت سمجھتا ہوںدلیل راہ عرفاں ہر مصیبت ہوتی جاتی ہے
نگاہ عشق میں تابندگی نہیں ملتیچراغ حسن سے اب روشنی نہیں ملتی
اب تک یہ راز حسن نہ معلوم ہو سکاکیا دیکھتے رہے وہ جدھر دیکھتے رہے
تجلی راز ہے صحرائے ہستیحریم حسن کا پردہ اٹھا کیا
ہزار نطق نے دی داد حسن گویائیمگر فسانۂ الفت کبھی بیاں نہ ہوا
قصۂ حسن نہیں عشق کی روداد نہیںحیف یہ بزم ترے ذکر سے آباد نہیں
مرکز حسن و محبت مطلع مہر و وفادل کے آئینے میں اک تصویر ہونی چاہیے
تیز گامی مقتضائے جوش الفت ہی سہیلیکن اے رہرو نقوش راہ الفت دیکھ کر
کوئی پوشیدہ نہیں راز محبت لیکنرازؔ ہم راز کو سمجھانے چلے آتے ہیں
کیسے کہوں کہ لوٹ کے آ جائے گی اے رازؔوہ زندگی جو پیار سے پہلے گزر گئی
اے رازؔ مجھے ملتی جو بھی تھی سزا ملتیکیوں میری خطا سارے بیگانوں کے سر آئی
جہاں شرمندۂ تعبیر ہے فطرت زمانے کیخلوص آدمیت رازؔ لائی ہے وہاں مجھ کو
میں نے چھپایا لاکھ مگر اشک غم نے آہاے رازؔ راز شوق کا اظہار کر دیا
دل کش ہیں کچھ ایسے رہ الفت کے مناظررہرو کو کبھی خواہش منزل نہیں ہوتی
رہزن نہیں حریف نہیں ہم سفر نہیںراہ طلب میں اہل ہوس کا گزر نہیں
اب مشکلات راہ محبت کا ذکر کیااک عمر ہو گئی انہیں آساں کئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books