aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rabt-e-qadiim"
بے نیازی یہ نہیں گم شدگی ہے اے دوستکہ مجھے ربط قدیم در و سر یاد نہیں
رکھے ہے شیشہ مرا سنگ ساتھ ربط قدیمکہ آٹھ پہر مرے دل کو ہے شکست سے کام
کوچے میں ہجرتوں کے ہوں سب سے الگ تھلگبچھڑا وہ یوں کہ ربط مکانی بھی لے گیا
حسن اور عشق میں اب تک ہے وہی ربط قدیمخون دل غازۂ رخسار بتاں ہے کہ جو تھا
جن سے ربط خاص ہو کیوں مجھ کو بیگانہ کہیںاپنا دیوانہ بنایا ہے تو دیوانہ کہیں
کاش بے ربط خیالوں کو بھی دے پاؤں زباںرشتۂ لفظ کہیں ٹوٹ گیا ہے مجھ سے
میں نے کہا کہ ہجر میں کچھ مشغلہ نہیںبولے کہ رات دن در و دیوار دیکھنا
کوئی دونوں میں کہیں ربط نہاں ہے شایدبت کدہ چھوٹا تو اللہ کا گھر بھی نہ ملا
پاس ربط غیر ہم سے چھوڑ کر رسم قدیمانقلاب وضع داری مہرباں ہونے کے بعد
عاصی کو اپنے دامن رحمت میں دی جگہاللہ رے کرم مرے رب کریم کا
ہم تو حاضر ہیں پر اے سلسلۂ جور قدیمختم کب ورثۂ اجداد کرے گی دنیا
خون دیوار کی کتابوں پرحسن نقش قدیم کس کا ہے
کھڑا ہوں جیسے ابھی تک ازل کے زینے پرنظر میں ہے وہی نظارۂ جمال قدیم
دل ہے ماقبل قدیم آنکھ ہے مابعد جدیدہستی اپنے ہی تضادات سے ٹکراتی ہے
ہم ترک ربط و ضبط محبت کے باوجودسو بار کھنچ کے کوچۂ جاناں میں آ گئے
یارب یہ درد مند ہے کس کی نگاہ کاہے ربط مشک و داغ سواد ختن ہنوز
ربط نیاز و ناز کا عالم تو دیکھنانادم ہیں وہ قصور کئے جا رہا ہوں میں
یہی ربط و ضبط غم و الم تری رائے میں کبھی خوب تھےوہ یہی تو میرے عیوب تھے جنہیں دی گئی تھیں رعایتیں
ربط یک شیرازۂ وحشت ہیں اجزائے بہارسبزہ بیگانہ صبا آوارہ گل نا آشنا
نہ سمجھا ہے نہ سمجھے گا زمانہخودی کے ساتھ ربط بے خودی کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books