aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rafaa"
گالیاں آپ شوق سے دیجےرفع کیجے ملال بوسے کا
نہ ہوا رفع میرے دل کا غبارکیسے کیسے برس گئے بادل
گالیاں آپ شوق سے دیجےرفع کیجے ملال بوسہ کا
کہہ اپس چشم با حیا کوں صنمرفع کر رفع کر حجاب حجاب
فکر دوزخ میں ہمیں رفع معاصی کی پڑیآگ پر دامن تر کو ہیں سکھاتے جاتے
تب رفع خلش ہوئے میاں دل سے محبؔ کےکہتے ہیں سو تجھ سے کہے دل کھول کے دکھ باٹ
پروا ہے کب اسے مرے رفع ملال سےگہہ شاغل شکار کبھی گشت سیر ہے
قطع وفا سے رفع شکایت محال ہےہاں سلسلہ ہے نالۂ دل پیچ و تاب کا
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماںیاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرووہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباددیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہنہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books