aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahoge"
گئے دنوں کی لاش پر پڑے رہو گے کب تلکالم کشو اٹھو کہ آفتاب سر پہ آ گیا
مجھے یوں اپنے سے دور کر کے نہ خوش رہو گے غرور کر کےسو مجھ سے کچھ فاصلے پہ رکھو یہ رکھ رکھاؤ مجھے مناؤ
خود آہنی نہیں ہو تو پوشش ہو آہنییوں شیشہ ہی رہو گے تو پتھر بھی آئیں گے
بٹے رہو گے تو اپنا یوں ہی بہے گا لہوہوئے نہ ایک تو منزل نہ بن سکے گا لہو
دل کو ویرانہ کہو گے مجھے معلوم نہ تھاپھر بھی دل ہی میں رہوگے مجھے معلوم نہ تھا
بٹھائی جائیں گی پردے میں بیبیاں کب تکبنے رہو گے تم اس ملک میں میاں کب تک
کب تک پڑے رہو گے ہواؤں کے ہاتھ میںکب تک چلے گا کھوکھلے شبدوں کا کاروبار
کہتی ہے شب ہجر بہت زندہ رہوگےمانگا کرو تم موت ابھی آئی نہیں جاتی
پھول ہیں کوئی خار نہیں ہم آؤ ہم میں آ بیٹھوخوشبو میں آباد رہوگے خوشبو ہی کہلاؤ گے
ہر طرف آگ برستی ہے یہاںکس توقع پہ رہوگے کب تک
پتھر کی ہے دیوار تو سر پھوڑنا سیکھویہ حال رہے گا تو جیو گے نہ مرو گے
ظالموں کے ساتھ مل جاؤ رہوگے عیش میںعمر ساجدؔ کسمپرسی میں بسر کرتے ہو کیوں
یوں رسم حسن و عشق کو رسوا کریں گے ہمتم منتظر رہو گے نہ آیہ کریں گے ہم
تمہارا وقت نہیں سچ کے بولنے والونہ چپ رہوگے تو کٹ جائے گی زباں دیکھو
باقیؔ جو چپ رہوگے تو اٹھیں گی انگلیاںہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو
اک روز اپنی جان پہ ہم کھیل جائیں گےتم پوچھتے رہوگے یوں ہی بار بار کب
راتوں کے مسافر ہو اندھیروں میں رہو گےجگنو کی طرح دن میں جلو گے نہ بجھو گے
رہوگے چاند کی سرگوشیوں سے بھی محرومکسی سے دھوپ کا جلتا کلام مت لینا
پڑے رہوگے یہاں کب تلک برے حالوںوہاں تو حسن کے سرمائے ہیں چلے جاؤ
اٹھو کہ آئینہ بھی کہیں کا کہیں گیارہ جاؤ گے یہیں جو رہوگے حجاب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books