تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rainaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "rainaa"
غزل
لا مکاں نام ہے اجڑے ہوئے ویرانے کا
ہو کے عالم میں ہے مسکن ترے دیوانے کا
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
غزل
کون سی وہ شمع تھی جس کا میں پروانہ ہوا
اور پھر لو بھی لگی ایسی کہ دیوانہ ہوا
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
غزل
بتائیں کیا کہ آئے ہیں کہاں سے ہم کہاں ہو کر
نشاں اب ڈھونڈتے پھرتے ہیں گھر کا بے نشاں ہو کر
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
غزل
چرا نہ آنکھ کو ساقی کہ بادہ نوش ہوں میں
ابھی تو فیصلہ ہوتا ہے ایک ساغر پر