aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rapat"
کھینا سکھی سکھی نہ سجن کی طرف مجھےلینا سکھی سکھی مرے پاؤں رپٹ گئے
ہیں بھید کئی اب بھی چھپے قید رپٹ میںکچھ نام تھے شامل سو دکھایا نہ گیا ہے
کورٹ کچہری میں کیا ہوگا کون لکھے گا رپٹ یہاںجس نے قتل کرایا اس کا حاکم سے یارانہ ہے
دیکھنا وہ بھی نہ لٹ جائے کہیں چور جو چھوڑ گئے ہیں باقیاے صداؔ سوچ کے جانا تو ذرا رپٹ تھانے میں لکھانے کے لیے
بجاتا ہے ڈھولک موا رات بھریہ بھڑوا کوئی بھانڈ ہے یا کہ نٹ
تھی شہر انحصار میں پھسلن گلی گلیمیں لڑکھڑا گیا مرا خچر رپٹ گیا
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
موت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میںرات دن تیری انتظاری ہے
وہ بگڑنا وصل کی رات کا وہ نہ ماننا کسی بات کاوہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھااس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرووقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے
کاش کوئی ہم سے بھی پوچھےرات گئے تک کیوں جاگے ہو
صبح دم چھوڑ گیا نکہت گل کی صورترات کو غنچۂ دل میں سمٹ آنے والا
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابرچپ چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاںکیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books