aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ras"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نباہتے ہیںہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنی
جھکتی ہوئی نظر ہو کہ سمٹا ہوا بدنہر رس بھری گھٹا کو برس جانا چاہئے
کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میںمحسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھاگھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
تیری قربت کے یہ لمحے اسے راس آئیں کیاصبح ہونے کا جسے شام سے ڈر لگتا ہے
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہےمرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئےاور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
کبھی جھوٹے سہارے غم میں راس آیا نہیں کرتےیہ بادل اڑ کے آتے ہیں مگر سایا نہیں کرتے
صرف اتنا کرم کیا کیجےآپ کو جتنا راس ہوتا ہے
یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنانہ سر پتھر سے ٹکرائے تو کہنا
پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میںپھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
غم عشق رہ گیا ہے غم جستجو میں ڈھل کروہ نظر سے چھپ گئے ہیں مری زندگی بدل کر
لہرا کے جھوم جھوم کے لا مسکرا کے لاپھولوں کے رس میں چاند کی کرنیں ملا کے لا
کب بھلا آئے گی جواب کو راسجو بھی حالت سوال کی ہوگی
رنگ و رس کی ہوس اور بسمسئلہ دسترس اور بس
مجھے راس آئیں خدا کرے یہی اشتباہ کی ساعتیںانہیں اعتبار وفا تو ہے مجھے اعتبار ستم نہیں
پلکوں پہ کچی نیندوں کا رس پھیلتا ہو جبایسے میں آنکھ دھوپ کے رخ کیسے کھولیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books