aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasad"
روک سکتے ہو تو روکو جاذلؔیہ جو سانسوں کی رسد ہے، حد ہے
جس طرف سے بھی ملاوٹ کی رسد ہے رد ہےایک رتی بھی اگر خواہش بد ہے رد ہے
یوں تو احباب کی تعداد زیادہ ہے مگراتنی مشکل میں رسد ہے نہ مدد ہے حد ہے
چلے گا کس طرح سے کاروبار شوق اس صورترسد کچھ بھی نہیں ہے اور طلب گاری زیادہ ہے
ہیچ آفت نرسد گوشۂ تنہائی رادشت غربت میں میں یہ سونچ کے روپوش رہا
رسد آتی نہیں دانشؔ کبھی جنگ مقدر میںبشر تنہا ہی لڑتا ہے کوئی لشکر نہیں ہوتا
مخمورؔ یہ دنیا وہ رسد گاہ اجل ہےزندہ ہے یہاں کوئی تو مرنے کے لیے ہے
زمیں والو رصد گاہ زماں سے دیکھتے رہناہمارے عکس نوری سال کے جھلمل سے پہنچیں گے
آنکھوں کو تیری دید میسر نہیں مگردل جنگ کر رہا ہے رسد کے بغیر بھی
چاہے رسد کے راستے مسدود تھے بہتجتنا بڑھا محاصرہ پختہ ہوا حصار
ہر سفلہ را زبان و بیان تو کے رسدآرے توئی فغانی و بابائے شاعری
اس باب رسد سے رزق تقدیرلے آئے جو کچھ گرا پڑا تھا
ہم سے یہ کیا ناخوش و قائمؔ سے خوشجو ہو میاں حصہ رسد چاہئے
کسی سے مانگی مسلسل رسد اذیت کیپھر اپنے سائے کو دیوار کر لیا میں نے
بر زباں دنیائے دو رنگ و رسدپر میاں ملک عدم سینے میں ہے
آزاد رہنے والوں کی خاطر بھرا جہانمحصور ہونے والوں کی کوئی رسد نہیں
کسی گولی سے بڑھ کر جان لیوا ہےیہ مایوسی رصد آنے سے پہلے کی
غافل نہیں ایسا بھی میں اب اپنی رسد سےاس دل میں طلب کا ہے جو انبار کہوں کیا
وحشت میں مشک کی نہ رسد مفت لیجئےسودا ہے بوئے کاکل پیچاں خریدیے
تم نہیں جانتے پست ذہنوں کے مابین فکر رساکھائیوں میں گھرے کوہساروں کے دکھ تم نہیں جانتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books