aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ris"
رس رہے ہیں جگہ جگہ سے اسدؔاس نے کچھ زخم تو سیے ہی نہیں
دل کو آمادۂ تجدید وفا کیسے کروںرس رہے ہیں ابھی ناسور پرانے والے
رس رہا ہے خوں بدن سے بھیگتا ہے پیرہنزخم ہے میرے جگر کا یا کہ لالہ زار ہے
آنکھ سے گر چھلک نہیں پاتےدل پہ گرتے ہیں اشک رس رس کے
رضاؔ یہ خوشبوؤں کا ذائقہ نہیںجو رس رہا ہے جسم کے گلاب سے
رس رہا ہے مدت سے کوئی پہلا غم مجھ میںراستہ بناتا ہے آنسوؤں کا نم مجھ میں
نالہ کر کر کے دل ہوا خاموشرہ گیا ہے پہ پھوڑا رس رس کے
مجھ کو مت چھونا کہ رس کر پھوٹنے والا ہوں میںتجھ کو کیا معلوم تیرے طنز کا چھالا ہوں میں
کچھ گلے تصویر سے تھے رات میں نے کر دئےہر طرف سے رس رہی ہے اب نمی دیوار سے
مایۂ درد جو رس آئے تھے اک ہیکل میںسب کی وحدت سے فقط میں مرا دل ہے واقف
دودھ سینوں سے رس رہا ہے بہتاور بچے جدا ہیں ماؤں سے
عشرت پارۂ دل زخم تمنا کھانالذت ریش جگر غرق نمکداں ہونا
اس گلستاں کی یہی ریت ہے اے شاخ گلتو نے جس پھول کو پالا وہ پرایا ہوگا
یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نباہتے ہیںہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنی
جھکتی ہوئی نظر ہو کہ سمٹا ہوا بدنہر رس بھری گھٹا کو برس جانا چاہئے
کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میںمحسنؔ مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھاگھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
تیری قربت کے یہ لمحے اسے راس آئیں کیاصبح ہونے کا جسے شام سے ڈر لگتا ہے
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہےمرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخودرنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books