aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishvat-khor"
گل خزاؤں میں ساتھ چھوڑ گئےگل سے اچھا تھا خار کا رشتہ
رشتۂ دل کو میں نے توڑ دیابات کرنا بھی ان سے چھوڑ دیا
کہیں رشتۂ جان و تن کھو گیاکہیں ساتھ تاب بدن رہ گئی
مجھ سا انجان کسی موڑ پہ کھو سکتا ہےحادثہ کوئی بھی اس شہر میں ہو سکتا ہے
راہ پرخار سے جو گیا بھی نہیںزندگی کیا ہے اس کو پتا بھی نہیں
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیاخوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
لے محبت کی ہے آہنگ سخن ساز کا ہےہر نئی نسل سے رشتہ مری آواز کا ہے
لمحہ لمحہ شمار کرتا ہوںآپ کا انتظار کرتا ہوں
میں جس میں کھو گیا ہوں مرا خواب ہی تو ہےیک دو نفس نمود سہی زندگی تو ہے
سحر کو کھوج چراغوں پہ انحصار نہ کرہوا سے دوستی رکھ اس کا اعتبار نہ کر
منظر زیست میں کچھ رنگ تو بھر دیتا ہےخار زاروں سے کسی آبلہ پا کا رشتہ
رشتۂ رسم محبت مت توڑتوڑ کر دل کو قیامت مت توڑ
وقت کے ہاتھوں مجھے مجبور ہونا تھا ہوارشتۂ مہر و وفا کافور ہونا تھا ہوا
رشوت کے دم قدم سے سلامت ہے زندگیدل کھول کر تمام ہی خوشیاں منائیے
اگر وہ حادثہ پھر سے ہوا تومیں تیرے عشق میں پھر پڑ گیا تو
اب کسی سے بھی کسی كا نہیں رشتہ شایدچند لمحوں کی ہے مہمان یہ دنیا شاید
اک تمنا کہ سحر سے کہیں کھو جاتی ہےشب کو آ کر مرے آغوش میں سو جاتی ہے
رنج ہو یا کوئی خوشی اپنیتجھ سے وابستہ زندگی اپنی
خطر ہے رشتۂ الفت رگ گردن نہ ہو جاوےغرور دوستی آفت ہے تُو دشمن نہ ہو جاوے
ذہن و دل میں کچھ نہ کچھ رشتہ بھی تھااے محبت میں کبھی یکجا بھی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books