تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rove.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "rove.n"
غزل
شعر کیے موزوں تو ایسے جن سے خوش ہیں صاحب دل
روویں کڑھیں جو یاد کریں اب ایسا تم کچھ میرؔ کرو
میر تقی میر
غزل
ایسی کہانی بکٹ ہے عشق کافر کی جو دیکھے
تو روویں نہ فلک اور چشم ہو جاں ان کی نو نہرا
آبرو شاہ مبارک
غزل
سحاب و برق ہیں یا شیشہ و ساغر ہیں کیا ہم تم
کہ ہم جس وقت روویں تم ہنسو اس وقت قہہ قہہ کر
ولی اللہ محب
غزل
مل کر روئیں فریاد کریں ان بیتے دنوں کو یاد کریں
اے کاش کہیں مل جائے کوئی جو میت پرانا بچپن کا
آنند بخشی
غزل
جسم تو مٹی میں ملتا ہے یہیں مرنے کے بعد
اس کو کیا روئیں جو مرتا ہی نہیں مرنے کے بعد