aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roz-e-jazaa"
اور کیا روز جزا دے گا مجھےزندہ رہنے کی سزا دے گا مجھے
وعدہ ہے کہ جب روز جزا آئے گاتو اپنے ہی جلووں میں گھرا آئے گا
نہ تو خوف روز جزا کا ہو وہی عشق ہےنہ ملال رد دعا کا ہو وہی عشق ہے
میرے لہجے میں جو ٹھہراؤ نہیں آیا روزؔکیا مری تلخیٔ ہجرت کو نہیں جانتے ہو
روزؔ کی غزلوں پر تنقیدسب کچھ مع تغزل ہے
پھر جھکی تیرے تصور میں جبین بندگیپھر خیال عقدۂ روز جزا جاتا رہا
روز جزا امید ہے سب کو سزا ملےاقدام قتل میں ہیں مرے سب حسیں شریک
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیاوہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا
قیامت آئے گی یا آ گئی اس کی شکایت کیاقیامت کیوں نہ ہو جب فتنۂ روز جزا تم ہو
اس بت کی میں دکھاؤں گا تصویر واعظوپھر کیا کہے گا داور روز جزا مجھے
خرام فتنۂ روز جزا بہ ایں شوخیترے خرام کے عہدے سے بر نہیں آتی
باقی ہے ہم سے دامن روز جزا کی لاجگو زندگی عطا ہوئی پاداش کی طرح
مجھ سے ہوا ہے وعدۂ روز جزا ابھیدیتے ہو کیا جواب عدو کے پیام کا
سرگرم ہے دل شافع محشر کی طلب میںکافر ہوں اگر کچھ بھی غم روز جزا ہے
بلائے روز جزا ٹل گئی سروں سے مگردلوں کی تہہ میں دھڑکتی ہے ہیبت فردا
یہیں تیار ہیں جو کچھ کہو جو حکم فرماؤہمارے جرم پر پابندئ روز جزا کیوں ہو
دل خواہ جلا اب تو مجھے اے شب ہجراںمیں سوختہ بھی منتظر روز جزا ہوں
کھٹکا نہیں ہے دل میں مرے روز حشر کارہتی ہے مجھ کو شافع روز جزا کی یاد
بڑھا کے رکھا گیا ہے حساب روز جزانہ جانے اس کے لئے کون سی کمی ہوئی تھی
کھلا آخر فریب مے چلا جب درد کا ساغربندھا زور خمار اندیشۂ روز جزا ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books