aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruj.haan"
بھٹک گئے کتنے لوگ بانیؔنئے کا رجحان کس قدر تھا
اس کے رجحان نظر میں دل کشی پاتے ہوئےاعتبار گردش لیل و نہار آتا گیا
جس حرف کے لکھنے میں ہو دل کا لہو شاملاس حرف سے فردا کے رجحان نکلتے ہیں
جب بھی آتا ہے وہ میرے دھیان میںپھول رکھ جاتا ہے روشن دان میں
ہم غلط رجحان رکھتے تھے کہ آپآپ سے پوچھیں گے مستقبل میں ہم
راہبر کی بھی کچھ عنایت تھیاس طرف کچھ مرا رجحان بھی تھا
مخمور سی ہو رہی تھیں آنکھیںرجحان گناہ ضو فگن تھا
بیٹھا تھا کہیں حسن نمائش گہ غم میںرجحان ذرا شہرت ارزاں کی طرف تھا
شعر لکھ سکتا نہیں جو کر رہا ہے اس کی شرحشعر فہمی کا تھا جو رجحان آدھا رہ گیا
جیسے مہماں کوئی آئے کسی مہمان کے بعدشعر میں نے بھی کہے ہیں نئے رجحان کے بعد
امکان وہی پیمانے وہی رجحان وہی افسانے وہیدیوانے وہی احساںؔ لیکن زنجیر بدلتی رہتی ہے
ان سے نظریں کیا ملیں روشن فضائیں ہو گئیںآج جانا پیار کی جادوگری کیا چیز ہے
رخ روشن سے نقاب اپنے الٹ دیکھو تممہر و مہ نظروں سے یاروں کی اتر جائیں گے
اتنے روشن چہرے پر بھیسورج کا ہے سایا چاند
ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشنمیری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں
اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالووہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی
زندگی پھر سے فضا میں روشنمشعل برگ حنا کرتی ہے
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشنپرکار و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمامدہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
یہ تبسم یہ عارض یہ روشن جبیں یہ ادا یہ نگاہیں یہ زلفیں حسیںآئنے کی نظر لگ نہ جائے کہیں جان جاں اپنا صدقہ اتارا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books