aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rulaayaa"
کیا ہوا شہر کو کچھ بھی تو دکھائی دے کہیںیوں کیا جائے کبھی خود کو رلایا جائے
یہ بار غم بھی اٹھایا نہیں بہت دن سےکہ اس نے ہم کو رلایا نہیں بہت دن سے
وہ رلا کر ہنس نہ پایا دیر تکجب میں رو کر مسکرایا دیر تک
شعر کے پردے میں میں نے غم سنایا ہے بہتمرثیے نے دل کے میرے بھی رلایا ہے بہت
ہم کو گر تو نے رلایا تو رلایا اے چرخہم پہ غیروں کو تو ظالم نہ ہنسانا ہرگز
رلایا اہل محفل کو نگاہ یاس نے میریقیامت تھی جو اک قطرہ ان آنکھوں سے جدا ہوتا
ہم سا ہو تو سامنے آئے عادل اور انصاف پسنددشمن کو بھی خون رلایا یاروں سے بھی یاری کی
جی بھی کچھ ایسا جلایا ہے کہ جی جانتا ہےآپ نے اتنا رلایا ہے کہ جی جانتا ہے
اس کی فرقت میں ہمیں چرخ ستم گار نے آہیہ رلایا ،یہ رلایا ہے کہ جی جانے ہے
کیا جانئے اس بے سر و سامانی دل نےپہلے تو کبھی ہم کو رلایا نہیں اتنا
رئیسؔ خوئے وفا نے ہمیں رلایا ہےپھر اس چلن کو بھلا ہم بھی عام کیا کرتے
قہقہے چھین کے آنسو مجھے دینے والےمیں نے تجھ کو بھی رلایا ہو کبھی یاد نہیں
یا روئے یا رلایا اپنی تو یوں ہی گزریکیا ذکر ہم صفیراں یاران شادماں کا
اس دل نے رلایا ہے اک بار مجھے پھر سےاس دل نے مجھے پھر سے وہ یاد دلائی ہے
چار دن وصل میں ہنس لینے دوآٹھ آٹھ آنسو رلایا نہ کرو
عکس نے میرے رلایا ہے مجھےکوئی اپنا نظر آیا ہے مجھے
آنکھ میں بیٹی کے آیا تھا مگر دیکھو ضیاؔایک آنسو نے ہمیں کتنا رلایا ہوا ہے
ہر حرف غم نے میرے مجلس کے تئیں رلایاگویا غبار دل کا پڑھتا کتاب نکلا
خون دل ہوتا ہے ہونے دیجئےاب رلایا ہے تو رونے دیجئے
دو دنوں کی تھی محبت چار دن کی زندگیچار کے چاروں ہی دن اس نے رلایا ہے بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books