تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sOWn"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sown"
غزل
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیں
دونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
غزل
غنچے روئیں کلیاں روئیں رو رو اپنی آنکھیں کھوئیں
چین سے لمبی تان کے سوئیں اس پھلواری کے رکھوالے
حبیب جالب
غزل
اپنے آپ کو سمجھاتے ہیں رات ڈھلی اب تو بھی سو جا
ہم ہی اکیلے کیسے سوئیں دل کی دھڑکن جاگ رہی ہے