aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saatii"
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہیاگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
کس ستی اب امید لطف رکھوںتجھ نگہ سیں عتاب دیکھا ہوں
نہ راکھوں تج نین میں راکھوں دل میںکہ توں میرا پیارا جیو کا ساتی
جلتے رہے بتوں کی حضوری میں شمع روپریاں ستی ہوئی ہیں شوالوں کے سامنے
ہیں یگانے اقرباں خویشاں ستیآپ اپنے سوں بیگانے واہ واہ
انکار مجھ کوں نیں ہے تری بندگی ستییاں کیا ہے بلکہ حشر میں اقرار ہووے گا
اشک کو رائیگاں سمجھتے ہوتم مرا دکھ کہاں سمجھتے ہو
مدت ستی پروانہ توں ہمدرد مرا ہےاس شمع سیں تیری جو لگی آج لگن بول
کل ہی بچھڑے تھے مگر لگتا ہےاک صدی بیت گئی ہو جیسے
سختیٔ غم سیں مرے دل کا لہو پانی ہوچشم گریاں ستی جاری ہے خدا خیر کرے
یوں کسی بات سے اب ڈر نہیں لگتا مجھ کووہی ہوتا ہے جو اکثر نہیں لگتا مجھ کو
غیر کا نقش غیر نقش نگارصفحۂ دل ستی کیا ہوں حک
یہ ہمیں تھے کہ ان جفاؤں پرپھر کبھی تجھ ستی گلا نہ کیا
یہ جو ہم اپنی خانقاہ میں ہیںاس کا مطلب تری نگاہ میں ہیں
سیکھ گئی گلشن میں تیرے قد ستیسرو پر قمری نے کو کو بولناں
لفظ ترتیب سے رکھتا ہوں میں تمثیل کے ساتھکون کرتا ہے بیاں فلسفہ تفصیل کے ساتھ
یہ جو سائے ستا رہے تھے مجھےکس لیے آزما رہے تھے مجھے
تو نے تو پریم کی کٹیا کو پل بھر میں جلا کر راکھ کیااب میری چتا تیار کرو میں ساتھ ستی ہو جاؤں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books