aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadat e"
اے سعادتؔ ان کو پینے کا بھی کوئی حق نہیںتلخ جن لوگوں کو لگتی ہے شراب زندگی
سعادتؔ آپ اس دیدہ وروں کی بھیڑ میں ڈھونڈیںبہت ممکن ہے ان میں کوئی دیدہ ور نکل آئے
آپ کی ہر بات میں ہے ایک باتاے سعادتؔ اپ کی کیا بات ہے
اے سعادتؔ جو نصیحت کرتے ہو اوروں کو تماس نصیحت کو کبھی اپنی بھی بابت دیکھنا
نہ چھیڑیں وہ تار رگ جاں سعادتؔکہیں نغمۂ دل فغاں تک نہ پہنچے
نغمات سعادتؔ میں اک گل کے تعلق سےکلیوں کی نزاکت ہے شبنم کی لطافت ہے
سعادتؔ آپ اس دیدہ وروں کی بھیڑ میں ڈھونڈھیںبہت ممکن ہے ان میں کوئی دیدہ ور نکل آئے
سناؤ آپ بیتی اے سعادتؔدھرا کیا ہے حدیث دیگراں میں
ضبط غم سے لاکھ اپنی جان پر بن آئے ہےہاں مگر یہ عزت سادات تو رہ جائے ہے
گنوا دی عزت سادات مفتیؔمحبت میں نگاہیں چار کر کے
مآل عزت سادات عشق دیکھ کے ہمبدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا
دیوار کا ان کی سایہ ٹھہرااک یہ بھی سعادت ہما ہے
نہیں سعادت سجدہ اگر مقدر میںخلوص سے در معبود کا طواف تو ہو
چار جانب سے صدا آئی مریشعبدہ بن گئی تنہائی مری
سمندروں کے ادھر سے کوئی صدا آئیدلوں کے بند دریچے کھلے ہوا آئی
اشک گرنے کی صدا آئی ہےبس یہی راحت گویائی ہے
جب پکارا ہے تجھے اپنی صدا آئی ہےدل کی دیوار سے لپٹی ہوئی تنہائی ہے
پھر صدائے محبت سنی ہے ابھیزخم نو کی سعادت ملی ہے ابھی
میں تعینات کے الجھاؤ توڑ ہی بیٹھاصدائے دوست صدائے الست ایسی تھی
صدائے عہد وفا کو زوال کیوں آیالب سکوت پہ حرف سوال کیوں آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books