aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadr"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
برہنہ ہیں سر بازار تو کیابھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگااور درویش کی صدا کیا ہے
ماریں جو سر پہ سل کو اٹھا کر قلق سے ہمدس پانچ ٹکڑے سر کے ہوں اور سل کے چار پانچ
مجھے ڈیفینس کی لنگوا فرانکا نئیں آتیتمہیں تو صدر کا قومی ترانہ آتا ہے
گرگ وہاں کوئی سر نہیں کرتا آہو پر بندوقاس بستی کو جنگل کہنا جنگل کی توہین
صدر محفل داد جسے دے داد اسی کو ملتی ہےہائے کہاں ہم آن پھنسے ہیں ظالم دنیا داروں میں
وہ جو تھے رونق آبادیٔ گلزار جہاںسر سے پا تک انہیں خاک رہ صحرا دیکھا
صدارت کے فرائض جب ادا ہونے نہیں پاتےاگر میں تم کو صدر انجمن کہہ دوں تو کیا ہوگا
مے پرستوں میں ہے یوں ساغر و مینا کا وقارجیسے اسلام میں ہو محتسب و صدر کی قدر
صدر آرا تو جہاں ہو صدر ہےآگرہ کیا اور الہ آباد کیا
صدر مے خانہ بنایا تھا کبھیاب جہاں چاہے بٹھا دے ساقی
مجھ سے ہی قائم ہے اب تک تیرا تہذیبی وقارتوڑ مت مجھ کو کہ گھر کا صدر دروازہ ہوں میں
شارٹ سرکٹ سے اڑیں چنگاریاںصدر میں اک پھول والا جل گیا
ہے سر بند بوتل تو لیبل بھی اصلیملاوٹ ہے گھی میں مگر ففٹی ففٹی
کچھ بھی ہے جنہیں عزم وہی صدر نشیں ہیںہوتے ہیں گل روئے سبد سب سے بڑے پھول
نادرؔ اس محفل میں ہیں وہ نام کے صدر انجمنآپ کو کہنا ہو جو کچھ اہل مجلس سے کہیں
ہجر ہے دل میں خاک اڑتی ہےصدر محفل میں خاک اڑتی ہے
آج تو کل کوئی اور ہوگا صدر بزم مےساقیا تجھ سے نہیں ہم سے ہے مے خانے کا نام
بخشی فطرت میں لچک کتنی خدا نے دیکھوسر بلند اور ہوا جس نے گرانا چاہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books