aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahnii"
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہیاگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
مجھے بھی سہنی پڑے گی مخالفت اپنیجو کھل گئی کبھی مجھ پر منافقت اپنی
دن کا کٹنا محال ہے تو سہیرات ہو جائے گی بسر شاید
نفرتیں دل سے مٹاؤ تو کوئی بات بنےپیار کی شمعیں جلاؤ تو کوئی بات بنے
زندگی بخشی گئی ہے درد دل کے واسطےزندگی میں درد دل اے ساہنیؔ پیدا کرو
جو ضروری ہے کار کر پہلےشکر پروردگار کر پہلے
نیکی بدی کی اب کوئی میزان ہی نہیںایماں کی بات یہ ہے کہ ایمان ہی نہیں
اس کو غرور عشق نے کیا کیا بنا دیاپتھر بنا دیا کبھی شیشہ بنا دیا
جس نے میری تو کوئی بات نہ مانی نہ سہیمیری جانب سے اسے جا کے منائے کوئی
اے ساہنیؔ کیوں ایسا ہوا مجھ کو بتاناروشن ہے ترے گھر میں فضا اور کسی کی
پلکوں پہ انتظار کا موسم سجا لیااس سے بچھڑ کے روگ گلے سے لگا لیا
تیرے بغیر ساہنیؔ تاروں کے درمیاںمحفل اداس تھی رہ ویران کی طرح
میں یہاں شور کس لئے کرتادھر لیا جاؤں گا یہ امکاں تھا
دعائیں کیجیے غنچوں کے مسکرانے کیابھی امید ہے باقی بہار آنے کی
پیچھا ہی نہیں چھوڑتی گھر بار کی خوشبورستے سے عیاں ہے در و دیوار کی خوشبو
جو گزرتی ہے کہا کرتا ہوںدل کے جذبات لکھا کرتا ہوں
اذیت بھری کب مری زندگی ہےاسی زندگی میں ہی تابندگی ہے
نغمہ الفت کا گا دیا میں نےعشق کو جگمگا دیا میں نے
بس دکھا دے راہ مے خانہ کوئیلے چلے یا سوئے ویرانہ کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books