aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saif"
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
آہ تسکین بھی اب سیفؔ شب ہجراں میںاکثر اوقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
جھیل سیف الملوک پر جاؤںاور کمرے میں کیمرہ رہ جائے
سیفؔ یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہےجانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤقضا سے آنکھ لڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
مرنے والوں پہ سیفؔ حیرت کیوںموت آسان ہو گئی ہوگی
دلوں کو توڑنے والو تمہیں کسی سے کیاملو تو آنکھ چرا لو تمہیں کسی سے کیا
کیوں اجڑ جاتی ہے دل کی محفلیہ دیا کون بجھا دیتا ہے
کوفے کے قریب ہو گیا ہےلاہور عجیب ہو گیا ہے
زندگی سیفؔ لیے قافلہ ارمانوں کاموت کی رات سے بے نام و نشاں گزری ہے
سیفؔ یوں چھوڑ چلے ہو محفلجیسے وہ یاد نہ آئیں گے تمہیں
نہیں بھولتا سیفؔ عہد تمنامگر رفتہ رفتہ بھلانا پڑے گا
جاتے ہی ان کے سیفؔ شب غم نے آ لیارخصت ہوا وہ چاند ستارے چلے گئے
ہمیں خبر ہے وہ مہمان ایک رات کا ہےہمارے پاس بھی سامان ایک رات کا ہے
سیفؔ اس دور میں اتنا بھی غنیمت سمجھوقید میں روزن دیوار بھی در ہوتا ہے
وہ رہی سیفؔ منزل ہستیدو قدم آ سکو تو آ جاؤ
سیفؔ یہ درد سے معمور خرابے دل کےکتنی مشکل سے بسائے ہیں تمہیں کیا معلوم
سیفؔ وہ غم بھی تشنۂ خوں ہےہم زندہ ہیں جس کے بہانے
سیفؔ کیا خوب زمانے کی ہوا بدلی ہےتخت طاؤس پہ آ بیٹھے ہیں دربان یہاں
ہے سیفؔ محیط ہر دو عالماک سلسلۂ خیال اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books