aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sair"
پھر گرم نالہ ہائے شرربار ہے نفسمدت ہوئی ہے سیر چراغاں کیے ہوئے
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
جی بھر کے دل کی موت پہ رونے دیا اسےپرسا دیا نہ صبر کی تلقین ہم نے کی
ہے مجمع اغیار کہ ہنگامۂ محشرکیا سیر مرے دیدۂ تر دیکھ رہے ہیں
دل آشفتگاں خال کنج دہن کےسویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کاکل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
سال ہونے کو آیا ہے وہ کب لوٹے گاآؤ کھیت کی سیر کو نکلیں کونجیں دیکھیں
برہنہ ہیں سر بازار تو کیابھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
صحرا سے ہو کے باغ میں آیا ہوں سیر کوہاتھوں میں پھول ہیں مرے پاؤں میں ریت ہے
صیاد گل عذار دکھاتا ہے سیر باغبلبل قفس میں یاد کرے آشیانہ کیا
ان کا یہ کہنا سورج ہی دھرتی کے پھیرے کرتا ہےسر آنکھوں پر سورج ہی کو گھومنے دو خاموش رہو
چاندنی رات میں پھولوں کی سہانی رت میںجب کبھی سیر کو نکلو گے تو یاد آؤں گا
سیر مہتاب و کواکب سے تبسم تابکےرو رہی ہے وہ کسی کی شمع تربت دیکھیے
سیر بھی جسم کے صحرا کی خوش آتی ہے مگردیر تک خاک اڑانا بھی نہیں چاہتا ہے
یاد ہے سیر چراغاں ناصرؔدل کے بجھنے کا سبب یاد نہیں
ہر چند ناز حسن پہ غالب نہ آ سکےکچھ اور معرکے ہیں جو سر کر رہے ہیں ہم
آپ تو ہو بہ ہو وہی ہیں جومیرے سپنوں میں سیر کرتا ہے
تو ہم سفر نہیں ہے تو کیا سیر گلستاںتو ہم سبو نہیں ہے تو پھر کیا شراب پی
سر سے سینے میں کبھی پیٹ سے پاؤں میں کبھیاک جگہ ہو تو کہیں درد ادھر ہوتا ہے
ختم ہو سکتی نہیں سیر حیاتزندگی رک رک کے چلتی جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books