تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sajdo.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sajdo.n"
غزل
پچھلے پہر اٹھ اٹھ کے نمازیں ناک رگڑنی سجدوں پہ سجدے
جو نہیں جائز اس کی دعائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
غزل
سجدوں سے پڑا پتھر میں گڑھا لیکن نہ مٹا ماتھے کا لکھا
کرنے کو غریب نے کیا نہ کیا تقدیر بنانا کیا جانے