aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajjad-ali"
اے کاش اپنے سارے جذبات روک لیتاجس بات پر وہ روٹھے وہ بات روک لیتا
تجھ کو جینا ہوا پر خطر زندگیجان لے گی تری رہ گزر زندگی
سامنے آنے پہ اس کے آج وحشت ہو گئیدل کی دیواروں سے اک تصویر رخصت ہو گئی
ہر شے ہے سوگوار مگر کیا کوئی کہےکہنے کو ہے ہزار مگر کیا کوئی کہے
پریشاں مجھ کو اکثر میری جاں معلوم ہوتی ہےہر اک روداد اپنی داستاں معلوم ہوتی ہے
رات کو میرے بام تلک مہتاب تھا یا تم آئے تھےجھیل کنارے رقص پری کا خواب تھا یا تم آئے تھے
گھر اپنا چھوڑ کر جانے کا میرا من نہیں کرتاپھر اک بنجارہ بن جانے کا میرا من نہیں کرتا
لاکھ عاشق ہوا کرے کوئیعشق کا حق ادا کرے کوئی
یاد اس کی مجھے دلاتے ہوآگ باروت میں لگاتے ہو
دور رہنا ہمیں سکھا دیجےیا اداسی کا حل بتا دیجے
ہم نے جائز شراب کر ڈالیزندگانی خراب کر ڈالی
سوا نیزے پہ آفتاب آیاجلتی دنیا کو یہ جواب آیا
سب حسیناؤں کو معافی ہےشعر کہنے کو چاند کافی ہے
وہ ستارے وہ آسمان کہاںمجھ کو چھوڑا ہے درمیان کہاں
دو نگاہوں سے چار کی ٹھہریشکر صد شکر پیار کی ٹھہری
پہلے مجھ سے کمان لی گئی تھیپھر وہی مجھ پہ تان لی گئی تھی
دنیا کو ترے درد دکھائے نہیں جاتےاور ہجر میں یہ قصے چھپائے نہیں جاتے
قلندرانہ نظر ہے تری عجب آسیؔہے رحمتوں سے سجا حسن یار کا عالم
آپ مل جائیں گے کہیں نہ کہیںزخم چھل جائیں گے کہیں نہ کہیں
اونچی عمارتوں کے مکیں دیکھتے رہےہم کیسے آئے زیر زمیں دیکھتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books