aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaatii.n"
حیرت ہے کہ اس دور کدورت کے سلاطیںہم اہل محبت کو سزا کیوں نہیں دیتے
تخت اور چتر سلاطیں کو مبارک ہووےبس ہے کوچے میں ترے سایۂ دیوار مجھے
لباس فقر میں ہم کو جو خاکسار ملےانہیں کے در پہ سلاطین روزگار ملے
جہاں جھکتے ہیں سر سلاطیں کےہے مقفل وہ آستاں مرے بعد
چار اینٹیں ہوئیں کس کے نہ محل نخوتمقبرے آج سلاطین کی تعمیریں ہیں
وہ عندلیب ہوں شہپر جو میرا مل جائےچڑھائیں سر پہ سلاطیں ہما کے پر کی طرح
افسوس سلاطین چکا پائے نہ قیمتسینے سے جو ہم نے در افلاک نکالا
سلاطیں کو نہیں پاتا مزاج ان کے فقیروں کاکہ عنقائے فلک پرواز ہے قاف قناعت کا
مثل گہر ہے آج سلاطیں پہ اس کی جاجو با کمال اپنے وطن سے نکل گیا
ہمارے ہاتھ سے موسم پھسل گیا ورنہتمہیں کہو کہ سلاطین رنگ کیا کرتے
پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوںآتی آواز سلاسل کبھی ایسی تو نہ تھی
سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ہیںمیں اب کبھی تری آواز سن نہ پاؤں گی
سکوت شہر سخن میں وہ پھول سا لہجہسماعتوں کی فضا خواب خواب کر دے گا
میرے آنگن میں آئے یا تیرے سر پر چوٹ لگےسناٹوں میں بولنے والا پتھر اچھا لگتا ہے
بڑی مشکل ہے بنتے سلسلوں میں یہ توقفہمارے رابطوں کی بے ثباتی مسئلہ ہے
قرب جمال اور ہم عیش وصال اور ہمہاں یہ ہوا کہ ساکن شہر جمال ہو گئے
جانے کس رنگ سے آئی ہے گلستاں میں بہارکوئی نغمہ ہی نہیں شور سلاسل کے سوا
نہ سماعتوں میں تپش گھلے نہ نظر کو وقف عذاب کرجو سنائی دے اسے چپ سکھا جو دکھائی دے اسے خواب کر
کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹوں میںمیرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہوگا
صنعتیں پھیلتی جاتی ہیں مگر اس کے ساتھسرحدیں ٹوٹتی جاتی ہیں گلستانوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books