aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salb"
سلب بینائی کے احکام ملے ہیں جو کبھیروشنی چھونے کی خواہش کوئی شب زاد کرے
پوچھنے آئے ہیں وہ حال مرا اے حافظؔضعف سے سلب یہاں طاقت گویائی ہے
سلب کر لے گا خدا آپ سے ساری خوشیاںتلخ الفاظ اگر باپ یا ماں تک پہنچے
لب ہیں خاموش زباں سلب نگاہیں قیدیزندگی نام کے زنداں میں ہیں سانسیں قیدی
کتنے پیچیدہ ہیں جذبات غزل کیا کہیےخامہ حیران ادھر سلب یہ گویائی ہے
مبتلائے زعم شہرت حسرت نام و نمودہو گیا انسان کیسا سلب بینائی ہوئی
سلب ہو کر رہ گئیں کیوں احتجاجی قوتیںکون ہم لوگوں میں آخر بے زباں ہے بولئے
گونج ابھرے گی مری روح کے سناٹوں سےسلب ہو جائے گی جب طاقت گفتار مری
نگاہ کے سارے اختیارات سلب سے تھےکشش نہ جانے وہ کون سی خار زار میں تھی
آؤ پھر لہجۂ گل میں کوئی افسانہ کہیںسلب ہوتی ہے کہیں قوت گویائی بھی
ذوق نظارہ کی قوت سلب ہو کر رہ گئیجلوہ گاہ ناز پر کیا پردۂ اسرار تھا
عقل و فراست سلب ہوئے سب ہائے جنوں رے وائے جنوںگلیوں گلیوں لڑکے ہم کو گھیرے گھیرے پھرتے ہیں
غلط بتاتے ہو تم سلف کی شجاعتیں سبتو آؤ دریا میں غرق کر دیں حکایتیں سب
سلب ہو جائے گی بینائی ہمیشہ کے لیےتیری آنکھوں میں اگر خواب رساں مرتے ہیں
الجھا دیا گیا مجھے افسون رنگ میںبینائی سلب کر کے چراغاں کیا گیا
تو نے صیاد اسیروں کے فقط ہونٹ سیےسلب آنکھوں سے بھی کر قوت گویائی کو
ہوا کی زد پہ چراغوں نے روشنی کی ہےبسر عروج پہ ان سب نے زندگی کی ہے
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہیاگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گےیعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books