تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samjhaa.e"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "samjhaa.e"
غزل
الفت کے نئے دیوانوں کو کس طرح سے کوئی سمجھائے
نظروں پہ لگی ہے پابندی دیدار کی باتیں کرتے ہیں
شکیل بدایونی
غزل
کہیں ایسا نہ کرنا وصل کا وعدہ تو کرتے ہو
کہ تم کو پھر کوئی کچھ اور سمجھائے تو رہنے دو
مضطر خیرآبادی
غزل
اک ساتھ فنا ہو جانے سے اک جشن تو برپا ہوتا ہے
یوں تنہا جلنا ٹھیک نہیں سمجھائے کوئی پروانے کو
قتیل شفائی
غزل
تم میرے خیالوں میں کھو کر برباد نہ کرنا جیون کو
جب کوئی سہیلی بات تمہیں سمجھائے کبھی تو مت رونا