aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "santaa"
سنتا ہوں کراہ لکڑیوں کیجلتے ہیں الاؤ دیکھتا ہوں
پہلے وہ خود سری تھی کہ سنتا نہیں تھا میںاب کچھ دنوں سے کچھ بھی برا مانتا نہیں
کون سنتا ہے مرے شعر یہاں اب مامونؔعین ممکن ہے مری بات میں تاثیر نہ ہو
نفاست سے بناتا ہے کھلونےپسینے سے جو مٹی سانتا ہے
تیرے تن کا خمیر اور ہی ہےآب و گل اس صفا سیں سنتا نہیں
سنتا ہوں کہ ہے خواہش پابوس اسے ابھیوہ پیس کے رکھ دیں نہ کہیں برگ حنا کو
نقش پارینہ ہٹا کر میں نئے پیکر تراشوںکوزہ گر کنکر ہٹا کر جیسے مٹی سانتا ہے
تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بوداکبھی تو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوںکتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سومیں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا
کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتاآنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
کل کی بات اور ہے میں اب سا رہوں یا نہ رہوںجتنا جی چاہے ترا آج ستا لے مجھ کو
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہےپھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
میں اس کا ہو نہیں سکتا بتا نہ دینا اسےلکیریں ہاتھ کی اپنی وہ سب جلا لے گا
میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتایا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں
فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہےوہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو
جس شے پر وہ انگلی رکھ دے اس کو وہ دلوانی ہےاس کی خوشیاں سب سے اول سستا مہنگا ایک طرف
بزم دشمن سے تجھے کون اٹھا سکتا ہےاک قیامت کا اٹھانا ہے اٹھانا تیرا
سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاںشاید رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہےکس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books