aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sargoshi-e-paiham"
اب نہ رہ رہ کر ستم گر یاد آیوں نہ فتنہ گر مجھے پیہم ستا
ہم دل فگار چاک گریباں جہاں رہےپیہم نشانۂ ستم آسماں رہے
اٹھی موج صبا جنباں سے شاخ آشیاں پیہمچلی جاتی ہے گویا کشتی بلبل سمندر میں
بشر نے ہی نہیں سمجھے رموز گردش پیہمرموز گردش پیہم مہ و اختر سمجھتے ہیں
فریب اعتبار سعیٔ پیہممرا انجام ہو کر رہ گیا ہے
جہان نو میں برنگ کشاکش پیہمحیات نو کے سلیقے سکھا رہا ہے کوئی
گئے وہ دن کہ دل سرمایہ دار درد پیہم تھامگر آنکھوں کی اب تک میر سامانی نہیں جاتی
اگلے لقموں میں نہیں قند مکرر کا مزاسخت بے لطف حیات پیہم ہے ہم کو
وہ جس کو آج بھی کچھ لوگ حسن کہتے ہیںبصد نگارش پیہم فروخت ہوتا ہے
کیفیت انتظار پیہمہے آج وہی جو کل رہی تھی
بہت تلخی تھی ناکامی کی لیکنخمار کوشش پیہم نہ اترا
یہ شوق کی واردات پیہم یہ وعدۂ التفات پیہمکہاں کہاں آزما چکے ہیں کہاں کہاں آزما رہے ہیں
جب خیال گریۂ پیہم ہوااپنے دل کا اور ہی عالم ہوا
مآل ضبط پیہم ہو گئی ہےمسرت حاصل غم ہو گئی ہے
رنگینیٔ تبسم پیہم نہ پوچھئےجیسے وہ آ رہے ہوں گلستاں لئے ہوئے
جب تک اس دار فنا میں ہم رہےمبتلائے گردش پیہم رہے
سیاست کے نشے میں اہل دانششکار لغزش پیہم ہیں یارو
بہر سرگوشیٔ بیداد بلا آتی ہےکان کے پاس تری زلف دوتا آتی ہے
کہاں تک کاوش اثبات پیہمکہاں تک زخم دل تدبیر مرہم
اب مجھ سے وجہ گریۂ پیہم نہ پوچھئےشرمندہ ہوں گے آپ مرا غم نہ پوچھئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books