تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saugaate.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "saugaate.n"
غزل
اس کے ساتھ گزارا ماضی اب تک تنہا راتوں میں
یادوں کی سوغاتیں لے کر مجھ سے ملنے آتا ہے
ذوالفقار ذکی
غزل
موم سا نازک پیکر اس کا ہاتھ لگے اور گھل جائے
میرے جسم میں جلنے والی خواہش کی سوغاتیں ہیں
شہزاد احمد
غزل
الفت کی سرکار سے واصلؔ ہم تو پاتے رہتے ہیں
حسرت و ارماں کی سوغاتیں زخموں کے انعام بہت
واصل عثمانی
غزل
درد دل آنکھوں میں آنسو اور تبسم پیار میں
کیسے دی جاتی ہیں یہ انمول سوغاتیں سکھا