aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sayed saba wasti"
تم سناؤ گے نویدیں کتنیہم کو تم سے تھی امیدیں کتنی
عیب تو ہوں گے چاند تارے میںسوچیے آپ اپنے بارے میں
ان سنا اور ان کہا گزرانا رسا اور ناسزا گزرا
جو مری دھڑکنوں میں پلتا ہےموسموں کی طرح بدلتا ہے
درد اک دوست پرانا ہی نہیںدل کی زینت ہے خزانہ ہی نہیں
زندگی دھوپ میں بسر کی ہےبات لمبی تھی مختصر کی ہے
وہ ذرا اعتبار کر نہ سکےاور ہم انتظار کر نہ سکے
دل جہاں ہے اگر وہاں نہ رہےپھر نہ جانے کہاں کہاں نہ رہے
سارے کردار کہانی میں کہاں آتے ہیںدشت میں ریت پہ قدموں کے نشاں آتے ہیں
چلو کہ زخم کریدیں خیال کیسا ہےپھر اپنے آپ سے پوچھیں کہ حال کیسا ہے
چشم تر لے کے گر گئے ہوتےجام بے آب بھر گئے ہوتے
باتیں بناتا ہے وہ مرے دل کو توڑ کےلفظوں کے منہ چھپاتا ہے کاغذ مروڑ کے
وہ ہم نشیں تھا مگر ایسے نا شناس رہابدن پہ جیسے کسی اور کا لباس رہا
صباؔ جو آئے گی مشکل وہ حل بھی کر لیں گےخود اپنے واسطے جینا محال مت کرنا
ہجر کی دوپہر میں اے سیدؔبزم یادوں کی پھر سجا لی ہے
خامشی خود ہے تکلم کا وسیلہ سیدؔدشت حیرت ہے یہاں صوت و صدا کچھ بھی نہیں
نہ کر نشتر زنی صیاد سادہ لوح بلبل پرنہ جانے جو تڑپنا اس کو تڑپایا نہیں جاتا
غیر کے دم سے ہے رونق بھی چراغاں بھی وصیؔتیری محفل میں اگر سبز قدم ہیں ہم ہیں
اسی خلش کے سبب پھر مجھے ابھرنا ہےخدا کے واسطے عہد زوال مت چھنیو
یہ بات سچ ہے کہ واصفؔ جناب سر سیدہر ایک موڑ پہ بزم ادب سجا کے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books