تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shabd"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "shabd"
غزل
جو شبد اڑانیں بھرتے تھے آزاد فضائے معنی میں
یوں شعر کی بندش میں سمٹے گویا پنجروں کے طوطے تھے
عبد الاحد ساز
غزل
جب تک شبد کے دیپ جلیں گے سب آئیں گے تب تک یار
کون اترے گا دل کے اندھے بھاؤوں کے مطلب تک یار