aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharah"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
کل ان کے آگے شرح تمنا کی آرزواتنی بڑھی کہ نطق کو بیکار کر دیا
شرح بے دردئ حالات نہ ہونے پائیاب کے بھی دل کی مدارات نہ ہونے پائی
حشر کہتے ہیں جس کو اے فانیؔوہ گھڑی شرح غم میں گزرے گی
پیہم ٹپک پڑے جو بہ حسرت حضور دوستان آنسوؤں سے شرح تمنا بدل گئی
کیسے کروں میں ضبط راز تو ہی مجھے بتا کہ یوںاے دل زار شرح راز مجھ سے بھی تو چھپا کہ یوں
عشق کی شرح مختصر کے لئےسل گئے ہونٹ عمر بھر کے لئے
خون حیات خون طرب خون آرزویہ شرح مختصر مری عمر وفا کی ہے
ہمیں کچھ عشق کے مفہوم پر ہے تبصرہ کرنااک آہ سرد کو عنوان شرح غم بناتے ہیں
مخاطب ہونے لگتی ہے خود اپنی زندگی مجھ سےولیؔ جب بھی میں شرح گردش ایام لکھتا ہوں
مضمر تھے میری ذات میں اسرار کائناتمیں آپ راز آپ ہی خود شرح راز تھا
گر سمجھتے وہ کبھی معنیٔ متن قرآںچہرے شراح کے ہرگز نہ کتابی ہوتے
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
گاہ قریب شاہ رگ گاہ بعید وہم و خواباس کی رفاقتوں میں رات ہجر بھی تھا وصال بھی
تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیےیعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتاجسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چاریہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میںموسموں کے آنے میں موسموں کے جانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books