aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shariif-zaade"
گر زاد سفر عزم جواں ہو تو شریفؔ آجہے زیست جو دو دن کی تو کچھ کم تو نہیں ہے
ہم شریف زادے ہیں بے حیا نہیں لیکنسر چھپائیں گے کیسے مختصر رداؤں میں
خدا علی گڑھ کی مدرسے کو تمام امراض سے شفا دےبھرے ہوئے ہیں رئیس زادے امیر زادے شریف زادے
جدھر بھی جائیے شورش زدہ علاقہ ہےکہیں بھی جائے اماں ہے جہاں قیام کریں
شیخ زادی کا دل رکھے خاطرمیں نے حوروں کا دل دکھایا ہے
ملی تھی اک یہی شورش زدہ دل کی عمل داریسو لکھ دی ہے تمہارے نام یہ جاگیر پڑھ لینا
ذات شریف ہو تم میں خوب جانتا ہوںطوفان اور کوئی مجھ پر اٹھائیے گا
با ایں ہمہ درماندگی انساں کے یہ دعوےکیا ذات شریف ان کو بنایا ہے خدا نے
انسان تھا کہ کوئی پری زاد تھا شرفؔدل میرا جس کے نور سے روشن تھا کون تھا
شیخ تو گو کہ پیر زادہ ہےرہ تجھے میں مرید کرتا ہوں
صبح تک ہم رات کا زاد سفر ہو جائیں گےتجھ سے ہم آغوش ہو کر منتشر ہو جائیں گے
ستم زدہ کئی بشر قدم قدم پہ تھےشکستہ دل شکستہ گھر قدم قدم پہ تھے
تازگی عارض گل پہ ہے نہ رعنائی ہےکون کہتا ہے گلستاں میں بہار آئی ہے
تمہاری یاد کا ساون کہاں سے آتا ہےیہ میری جان کا دشمن کہاں سے آتا ہے
نہ جب کوئی شریک ذات ہوگامرا ہم زاد میرے ساتھ ہوگا
قصۂ نفع و ضرر یاد آیاپھر عزیزوں کا ہنر یاد آیا
ہر جفا ان کی ہوئی ہم کو وفا سے بڑھ کراب نکالیں وہ کوئی ظلم جفا سے بڑھ کر
سراب صحرا میں پانی تلاش کرتا ہےوہ دلدلوں میں روانی تلاش کرتا ہے
خود میں جھانکا تو عجب منظر نظر آیا مجھےاپنے اندر بھی عجائب گھر نظر آیا مجھے
رخت سفر میں سب کو برابر کیا شریکتقسیم زاد راہ انوکھا نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books